جوزف لوئی لاگرانج
Appearance
جوزف لوئی لاگرانج (انگریزی: Joseph-Louis Lagrange ؛ 25 جنوری، 1736ء – 10 اپریل، 1813ء) اٹلی میں پیدا ہوا۔ فرانسیسی ریاضی دان اور ماہر فلکیات تھا جو زیادہ عمر جرمنی اور فرانس میں مقیم رہا اور ریاضی کی بہت سی شاخوں میں گرانقدر کام کیا۔ اس کے والدین اطالوی تھے جبکہ اس کے پردادا فرانسیسی تھے۔ 1787ء میں 51 برس کی عمر میں وہ برلن سے فرانس منتقل ہو گیا اور فرانسیسی اکادمی کا رکن بن گیا اور اپنی باقی عمر وہیں گزاری۔ اسی لیے اسے اکثر فرانسیسی اور اطالوی سائنس دان کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118568698 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12125247f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12125247f — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gh9nsx — بنام: Joseph-Louis Lagrange — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/21609 — بنام: Joseph-Louis Lagrange — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lagrange-joseph-louis-de — بنام: Joseph Louis de Lagrange
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036312.xml — بنام: Joseph-Louis Lagrange
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118568698 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے — ربط: https://d-nb.info/gnd/118568698
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Лагранж Жозеф Луи — ربط: https://d-nb.info/gnd/118568698 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Lagrange.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2015
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/Giuseppe-Luigi-Lagrange-Tournier — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ https://zkm.de/en/person/joseph-louis-lagrange — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2022
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118568698 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Lagrange.html
- ↑ ناشر: فرانسیسی اکادمی برائے سائنس — https://www.academie-sciences.fr/archivage_site/academie/membre/liste_president.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2020
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20010100967 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20010100967 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/25636451
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=nlk20010100967 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
کلاسیکی میکانیات |
---|
قائدہ سازی |
بنیادی تصورات |
ویکی ذخائر پر جوزف لوئی لاگرانج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1736ء کی پیدائشیں
- 25 جنوری کی پیدائشیں
- 1813ء کی وفیات
- 10 اپریل کی وفیات
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- اطالوی ریاضی دان
- اطالوی ماہرین فلکیات
- تورینو کی شخصیات
- عدد نظریہ ساز
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- فرانسیسی ریاضی دان
- فرانسیسی لاادری
- فرانسیسی ماہرین فلکیات
- ہندسہ دان
- لیگرانج مکینکس
- اٹھارویں صدی کے اطالوی ریاضی دان
- فرانس کے وطن گیر شہری